Automatic Transmission Installed with 1300cc Margalla engine Powerfull and Comfortable drive chilled AC, Brand New Tyres installed and only 1500kms driven receipt available.
Drive Documents Original Lahore Number on my name۔ Life time token۔
all dues are clear
چھت پلر جینوئن ہیں باقی شاور ہے گاڑی ایکسڈنٹل نہیں ہے گاڑی میں آٹو گیئر اور 1300 مارگلہ کا انجن ڈلوایا ہوا ہے۔ AC Chill ہے ۔
ٹائر ابھی نئے ڈلوائے ہیں 43000 کے رسید موجود ہے۔
انجن اوور ہال کروایا ہے
سسپینشن کا سارا کام کُچھ دن پہلے کریاوا...

سسپینشن کا سارا کام کُچھ دن پہلے کریاوا ہے۔
جس میں نئے فرنٹ بیک چمٹے۔ نئے فرنٹ شاک 1 سال وارنٹی والے ۔
بریک پیڈ۔ پچھلے بریک شو
انجن آئل ٹیوننگ پلگ وغیرہ شامل ہیں۔
تمام رسیدیں موجود ہیں۔
گاڑی میری گھر کی استعمال کی ہے مجھے کسی مجبوری کی وجہ سے بیچنی پڑ رہی ہے۔ گاڑی لینے والے کے لیے تحفہ ہے۔
گارنٹی کے ساتھ کوئی کام نہیں کروانا پڑے گا ۔
میں نے پچھلے ماہ گاڑی پر 2 لاکھ روپے لگائے ہیں۔ تمام بلز اور رسیدیں خریدار کو دے دی جائیں گی۔
گاڑی میرے نام پر ہے بک فائل اوریجنل ہے۔
گاڑی ارجینٹ بیچنی ہے لیکن ڈیمانڈ پہلے ہی بہت مناسب کی ہے اس میں موقع پر معمولی کمی کی جاۓ گی۔
فضول آفر اور بحث سے گریز کریں۔
Location, Audit and Accounts cooperative society Phase 2 near Kahna Flyover Defence road Lahore.
Call or WhatsApp only no olx chat No Foolish Offers
contact. Meer Bilal [redacted phone number]
بائیو میٹرک اور ٹرانسفر خریدار موقع پر کروانے کا پابند ہو گا۔
Show More