پرجیکٹر کیوں ضروری ہے؟
آج کے دورِ حاضر میں پرجیکٹر صرف ایک مشین نہیں—
بلکہ گھر، دفتر، کلاس روم، شاپ، مسجد ہر جگہ ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔
چونکہ لوگ بڑی اسکرین، صاف تصویر اور پروفیشنل پریزنٹیشن چاہتے ہیں، اس لیے پرجیکٹر:
گھروں میں ہوم سنیما بنا دیتا ہے
اسمارٹ کلاس روم میں تعلیم کو آسان بناتا ہے
بزنس میں پریزنٹیشنز پروفیشنل کرتا ہے
شادیوں/ایونٹس میں بڑی سکرین ڈسپلے دیتا ہے
دکانوں میں پروموشنل ویڈیوز دکھانے میں بہترین ہے
---
پرجیکٹر کے فائدے
300 سے 400 انچ تک بڑا ڈسپلے
لیمپ کی لمبی...

لیمپ کی لمبی لائف
HDMI/USB ساتھ کنیکٹ ہو جاتا ہے
بجلی کم خرچ کرتا ہے
کم جگہ میں بڑا اسکرین
بچوں کی پڑھائی کے لیے آئی-کیئر سسٹم
پریزنٹیشن کا پروفیشنل معیار
---
ہم سے کیوں خریدیں؟ (Crystalite / Excel Tech / IT Planet)
900 سے زائد دکانوں والے Hafeez Center کی مشہور اور قابلِ اعتماد کمپنیاں
اصلی اور امپورٹڈ پرجیکٹر (کوئی ریفرب یا جعلی نہیں)
اپنی لیب میں ریپئرنگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت
ورکشاپ، انسٹالیشن، سکرین، ہینگنگ—سب ایک ہی جگہ
وارنٹی + آفٹر سیل سروس
بہترین قیمتیں اور مارکیٹ سے سستے ریٹس
ماڈل کے مطابق فری گائیڈنس کہ کون سا پرجیکٹر آپ کے کام کے لیے بیسٹ ہے
Show More