Max Chemicals Lahore – Building Protection & Waterproofing Experts
ہمارے کام کا طریقہ
ہماری ٹیم آپ کے باتھ روم کا اچھی طرح معائنہ کرتی ہے تاکہ لیکیج سیپیج کی اصل وجہ تلاش کی جا سکے۔
ایک خاص کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جو چھپی ہوئی پائپوں میں رِساؤ اور نمی کے مقامات کو ظاہر کرتا ہے اور سطح کو صاف بھی کرتا ہے۔
جہاں لیکیج سیپیج ہوتی ہے وہاں کی جگہ کو اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے تاکہ پرانی کوٹنگ یا گندگی کو ہٹا کر لیکیج ریپیر کے لیے تیار کیا جا سکے۔
باتھ روم کے فرش کی واٹر پروفنگ:
ہم پرانی سیمنٹ وال...

ہم پرانی سیمنٹ والی گراؤٹنگ (جو ٹائلز کے درمیان بھری ہوتی ہے) کو نکال دیتے ہیں اور ٹائلز کے سارے خلا کو ربڑ سیلنٹ سے دوبارہ بھرتے ہیں۔ یہ سیلنٹ لمبے وقت تک ٹکتا ہے اور تیزاب سے صفائی کرنے پر بھی نہیں نکلتا۔ یہ پانی کے لیکیج سیپیج کو دوبارہ آنے سے روکتا ہے۔
باتھ روم کے زیر زمین واٹر لاین کی واٹر پروفنگ:
زیر زمین واٹر لاین کے اندر جوڑوں کی لیکیج روکنے کے لیے بلوور مشین سے ہوا کا دباؤ ڈال کر واٹر پروفنگ سیلنٹ کو اندرونی دراڑوں تک پہنچایا جاتا ہے۔ جس سے واٹر لاین کے تمام کریکس مکمل طور سے سیل ہو جاتے ھیں۔ اور باتھ روم توڑے بنا مرمت کرتے ہیں۔
کام مکمل ہونے کے بعد جگہ کو اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے تاکہ کوئی نشان یا گندگی باقی نہ رہے۔
بہترین نتیجے کے لیے 24 گھنٹے تک سیلنٹ کو خشک ہونے دیا جاتا ہے تاکہ لیکیج سیپیج دوبارہ نہ ہو۔
For more info visit visit our website: max chemicalslahore
اپنی عمارت کو بارش، نمی اور گرمی کے مسائل سے محفوظ بنائیں۔
ہم جدید ترین Waterproofing & Heat Proofing Solutions فراہم کرتے ہیں۔
Our Services:
1 Roof Waterproofing (Polyurethane, Bitumen Sheet, Cementitious & Hot/Cold Bitumen)
2 Roof Heat Proofing (PU Foam Spray, Lightweight Foam Concrete, Heat Reflective Coating, Jumbolon Sheets)
3 Bathroom Waterproofing
4 Water Tank Waterproofing
5 Basement Waterproofing
Our Products:
Max Seal – 2 Components Elastomeric Cementitious Coating
Max Cool Coat – Roof Heat & Water Resistant Coating
HydroSeal C1 – Polyurethane Waterproofing Coating
Contact Now: [redacted phone number]
Website: www. maxchemicalslahore. com
Email: Nazirmobashar. [redacted email address]
Address: 70, Ravi Clifton Colony, Maqbara Jahangir Road, Shahdara Town, Lahore, Pakistan.
YouTube Channel: Max Chemicals Lahore
Facebook Page: Max Chemicals Lahore
Show More