Female Maid / House Helper Required – Salary Up to Rs. 15,000
Condition
Used
Description
گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی خاتون کی ضرورت ہے، جو روزمرہ گھریلو کاموں میں مدد کر سکے اور خاص طور پر امی کا ہاتھ بٹا سکے۔ Work: • گھر کی صفائی • برتن اور کچن کے معمولی کام • کپڑے اور دیگر گھریلو کاموں میں مدد • روزمرہ گھر کے کاموں میں امی کا ہاتھ بٹانا Salary: Up to Rs. 15,000 per month Location: Saeed Abad No. 1, Near Tableeghi Markaz, Peshawar اگر خاتون educated اور کام میں اچھی ہو تو تنخواہ باہمی رضامندی سے طے کی جا سکتی ہے۔ ذمہ دار، صاف ستھری اور بااخلاق خاتون کو ترجیح دی جائے گی... Show More

