خواتین کیلئے آسان اور محفوظ جاب کا سنہری موقع
Condition
Used
Description
خواتین کیلئے آسان اور محفوظ جاب کا سنہری موقع! اسلام آباد کے اردو کال سینٹر میں CSR’s درکار ہیں۔ تنخواہ 60k سے 80k تک۔ ⏰ ڈیوٹی ٹائمنگ 11am سے 11pm۔ ہاسٹل کی سہولت دستیاب ہے۔ روزانہ چائے، لنچ اور ڈنر فراہم کیا جائے گا۔ روزانہ بونس دیا جائے گا اور ماہانہ تنخواہ وقت پر ادا ہوگی۔ اگر آپ اردو بول سکتی ہیں اور واٹس ایپ استعمال کرنا جانتی ہیں تو یہ جاب آپ کیلئے ہے۔ Show More
Key Features
-
Hiring Person/Company: Hiring as Company
-
Type of Ad: Job Offer
-
Career Level: Entry Level
-
Salary Period: Monthly
-
Position Type: Full-time

