Online Quran teacher
Condition
Used
Description
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ حضور پر نور صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کا فرمان عالی شان ہے: (خيركم من تعلم القران وعلمه) ترجمہ : تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھیں اور سیکھا ہے اگر آپ اپنے بچے کو گھر بیٹھے صحیح معنوں میں تجوید کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کروانا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ فرمائیں۔ uper Ad par NUM likha hua hai. (جزاک اللہ خیرا) Show More
Key Features
-
Type: Other

