ضرورت گھریلو ملازمہ
Condition
Used
Description
گھر کے کام کرنے کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے جو کچن سنبھال سکے اور کھانا اور گھر کے ضروری کام کر سکے۔ شادی شدہ خواتین رابطہ کر سکتی ہیں جن کے بچے نہ ہوں کیونکہ رہائش صرف میاں اور بیوی کے لیے ہی ہے اور شوہر کے لیے کوئی کام نہیں ہے البتہ شوہر کے لیے ضروری ہے کہ وہ جاب کرتا ہو۔ پولیس ویریفکیشن ضرور دینی ہوگی اور جہاں پہ شوہر جاب کر رہا ہے وہاں کا کسی دو بندوں کا ریفرنس بھی پرووائڈ کرنا ہوگا۔ اچھی طرح پڑھنے کے بعد Whats App پہ رابطہ کریں۔ Show More
Key Features
-
Hiring Person/Company: Hiring as Individual
-
Type of Ad: Job Offer
-
Salary from: 20000
-
Salary to: 22000
-
Career Level: Associate
-
Salary Period: Monthly

